Page Not Found
The page you were looking for could not be found. It might have been removed, renamed, or did not exist in the first place.
Search for:
The page you were looking for could not be found. It might have been removed, renamed, or did not exist in the first place.
Search for:



معزز والدین اور پیارے طلبہ۔ اس صفحہ پر آپ جب سے سکول داخل ہیں۔ یا داخل رہے ہیں آپ کا ریکارڈ موجود ہے۔ اپنا سکول آئی ڈی لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں۔ اگر موجود ہ سیشن میں ریکارڈ سیور یا ریگولر ہیں۔ لیکن آپ کا نام موجود نہیں تو آپ اپنے کلاس ٹیچر سے رابطہ کریں۔۔ ویب ایڈمن

ادارہ کی انتطامیہ ہر سال ورکشاپ کا اہتمام کرتی ہے تاکہ والدین آگاہ ہو سکیں کہ بچوں کو کیسے تعلیمی کام کروانا ہے اسی سلسلہ میں سکول میں پلے گروب اور نرسری کلاسز کی مائوں کے لئے ورکشاپ کا انتظام کیا گیا۔ جس میں مائیں کثیر تعداد میں شریک ہوئیں۔ ورکشاپ میں اردو کو آوازوں کے ساتھ پڑھنا سکھایا گیا۔ اس کے ساتھ قرآن قاعدہ بھی سکھایا گیا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ بچوں کی تعلیم وتربیت کے لئے یہ ورکشاپ بڑی سود مند ثابت ہو گی۔ انشااللہ
[do_widget id=category-posts-9]