Iqbal kay ashar PG,Nursery,Prep

Categories

character building NEWS

Iqbal kay ashar(PG,Nursery,Prep


 محترم والدین !ماہ نومبر میں مندرجہ ذیل اقبال کے اشعار بچے زبانی یاد کریں گے۔ 

خالد پبلک ہائی سکول میں بچوں کو چھوٹی کلاسز سے ہی علامہ اقبال رح سے متعارف کروایا جاتا ہے۔ تاکہ مستقبل میں ان کا رابطہ اقبال کی شاعری سےبرقرار رہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ یہ اشعار  بچوں کو زبانی یاد کرائیں۔ انشااللہ سکول میں بھی کوشش کی جائے گی۔ شکریہ



Leave a Comment

Create your own website, free on WordPress.com.Create your own website.
Start free